پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے اقدامات کرکے 45 منٹ میں آگ پر قابو پالیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ نرسنگ ہاسٹل کے ایک کمرے لگی، و ...  
More Info
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے آنا فانا تمام اشیاء کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
About the Admin
Message sent
Your Offer sent
Popular Items